کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ،روپے کی قدر میں کمی جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 9پیسے اضافے کے ساتھ 283.52روپے کا ہو گیا ۔یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں اضافہ کئی دنوں سے جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان