عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہو گیا

عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہو گیا

اسلا م آباد (وقائع نگار)صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملااقت میں عام انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملااقت میں عام انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کل 8فروری کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں