کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی اڑان نہ رک سکی ،مزید ایک روپے کا اضافہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے اضافہ کے بعد 284.50روپے ہو گئی ۔یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ کئی دنوں سے مسلسل جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”70کروڑ ڈالر کا سوال “آئی ایم ایف سے مذاکرات آج سے شروع