لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں ورلڈ کپ کے میچوں پر آن لائن جوا کرانے والا گروہ پکڑا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے لیاقت آباد کے علاقہ میں چھاپہ مار کر میچوں پر آن لائن جوا کرانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے جوے کی رقم ،موبائل فون اور دو کاریں برآمد کر لی گئیں ،پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان کے فونز میں کروڑوں کے جوے کے شواہد مل گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”70کروڑ ڈالر کا سوال “آئی ایم ایف سے مذاکرات آج سے شروع