نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری

نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری

گوجرانوالہ(عدالتی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور نوازشریف کے دامادکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری کر دیا، یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نےسنایا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر کا کہنا تھا کہ آج نواز شریف کے اعلامیہ اور ووٹ کو عزت ملی ہے، نواز شریف ووٹ کو عزت دو، آئین اور سویلین کی بالادستی چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ کیپٹن(ر)صفدر پر مقدمہ عمران خان کے دور حکومت میں بنا تھا اور ایف آئی آر میں اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کا الزام لگایاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے4رہنماﺅں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں