mask

پنجاب کے سکولوں میں ماسک لازمی قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر میں نجی و سرکاری سکولوں میں ماسک کو لازمی قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں سموگ ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت تمام تعلیمی اداروں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ طلبہ کو ماسک لازمی پہنائیں ،صوبائی وزرا کی اس حوالے سے خصوصی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں سموگ ایمر جنسی لگانے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں