اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور آئل کی قیمت میں سات روپے کمی کر دی گئی ہے ،قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں سموگ ایمر جنسی لگانے کا حکم