student recovered

دن دیہاڑے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں دن دیہاڑے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز پانچ ملزمان نجی کالج کے باہر سے طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زبردستی گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے ،بچے کو بازیاب کر اکر والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن ختم ،ملک بھر میں کریک ڈاﺅن ،گرفتاریاں شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں