گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کا آج 76واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی آزادی کے چار ماہ تک گلگت ڈوگرہ راج سے لڑائی کر کے آزادی حاصل کی گئی ،گلگت کے باشندوں نے یکم نومبر کو غلامی کی زنجیریں توڑ دیں اور آزادی حاصل کر کے پاکستان سے الحاق کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن ختم ،ملک بھر میں کریک ڈاﺅن ،گرفتاریاں شروع