شیخ رشید کے سیاسی وارث کا فیصلہ ہوگیا

شیخ رشید کے سیاسی وارث کا فیصلہ ہوگیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئراور سیاسی جانشین مقرر کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ بھتیجے کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا، وہ میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، ہم عظیم فوج کے ساتھ ہیں اور 9مئی کے واقعات کی دونوں باپ بیٹا مذمت کرتے ہیں،شیخ رشید نے کہا کہ میں دونوں نشستوں سے قلم دوات پر انتخاب لڑوں گا اور راشد شفیق اس کاحصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف بیٹے سمیت عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں