جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیسف نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دے دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی زیلی تنظیم نے غزہ میں بچوں کی اموات کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے ،بچے نہ صرف بمباری سے بلکہ طبی امداد نہ ملنے کے باعث بڑی تعداد میں مر رہے ہیں ،غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد فراہم کی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ،فلسطینی شہدا کی تعداد 8400ہو گئی