nab trameem

نیب ترامیم کیس ،فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی ،وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ نیب ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کر رہا ہوں ،میرے موکل نیب ملزم ہیں ،انہیں فریق بنائے بغیر یہ فیصلہ دیا گیا ،ترامیم کالعدم قرار دینے والا فیصلہ معطل کر دیں ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کا تفصیلی فیصلہ آنے دیں پھر اس کیس کو مقرر کر دیتے ہیں ۔فیصلہ آنے تک احتساب عدالتوں کو نیب کیسز پر فیصلے سے بھی روک دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف بیٹے سمیت عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں