کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک کااگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دوسری بار شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،فیصلہ مہنگائی اور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ،ستمبر 2023میں مہنگائی کی شرح 31.44فیصد رہی ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان