اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو فوری طور پر بڑھانے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ،کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو بھی فی الحال روک دیا ،کابینہ کا کہنا تھاکہ قیمتوں میں اضافے پر مزید غور کر لیا جائے ،کابینہ نے حج پالیسی 2024کی منظوری دید ی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان