کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دس اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کر دیا گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ سات لاکھ اسی ہزار بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے ،صوبہ میں پائے جانے والے ماحولیاتی نمونو ں میں وائرس کی موجودگی پر مہم کا فیصلہ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے گندے شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر