منی بجٹ کی منظوری، پنجاب کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب

منی بجٹ کی منظوری، پنجاب کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر ) نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس پیر کو طلب کر لیاجس دوران رواں مالی سال کے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کریں گے ، اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران ، چیف سیکرٹری سمیت اعلی حکام شریک ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں