گوجرانوالہ (عدالتی رپورٹر )مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیس کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر کاکہنا تھاکہ انہیں فیصلے کا انتظار ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایک بار پھر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل