سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (عدالتی رپورٹر ) سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی ہے اور 31 اکتوبر کومیدان سجے گا۔
تفصیل کے مطابق بار کیلئے آٹھ مختلف نشستوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں، لاہور میں سب سے زیادہ ووٹر 1 ہزار 3 سو 48 ہیں۔ صدارتی نشست پر شہزاد شوکت اور میاں عبد القدوس کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایک بار پھر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں