لاہور آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلے پر نمبر آگیا

لاہور آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلے پر نمبر آگیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) لاہور میں سموگ نے ڈیرے ڈالنا شروع کردیا ہے اور شہرآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآگیا، شہر کی مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 368 تک جا پہنچی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، جبکہ دہلی کا دوسرا نمبر ہے،گارڈن ٹان میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 421 ہوگئی،مال روڑ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 407 ہوگئی،گلبرگ میں 434، پولو گرانڈ کینٹ سب سے آلودہ علاقہ شرح 430 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سموگ کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر کام کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایک بار پھر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں