khabar mail

خیبر میل ایکسپریس خوفناک حادثہ سے بچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس ٹرین خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال کے قریب خیبر میل کی بوگی کے پہیے جام ہو گئے ،ریلوے حکام کے مطابق ٹرین چلتی رہتی تو آتشزدگی اور بوگیاں ٹرین سے اترنے کا خدشہ تھا جس صورت میں بڑا نقصان ہو سکتا تھا ،متاثرہ بوگی کو الگ کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن میں 3دن باقی ،انخلا میں تیزی ،سرحدوں پرافغانوں کا رش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں