کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیرلائن کا مالی بحران جاری ،ایندھن کے مسئلہ کو دو ہفتے ہو گئے ،آج بھی 59پروازیں منسوخ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دو ہفتے گزر جانے کے باوجود کسی نے پی آئی اے کے بحران پر توجہ نہ دی ،ایندھن کی کمی کے باعث آج بھی 59پروازیں منسوخ ہو گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہورسے کمانڈر سمیت 5دہشتگرد گرفتار