manika

خاور مانیکا کو جیل میں دل کی تکلیف

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اوکاڑہ جیل میں بند خاور مانیکا کو دل کی تکلیف ،لاہور منتقل کرنے کی ہدایت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خاور مانیکا کو جیل میں دل کی تکلیف ہونے پر ڈاکٹروں نے چیک اپ کیا ،ڈاکٹروں نے کہا کہ خاور مانیکا کو فوری لاہور پی آئی سی منتقل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : ”بھائی کو کہیں سے انصاف نہیں ملے گا “علیمہ خان نظام عدل سے مکمل مایوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں