اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے گھر پرپولیس کا چھاپہ ،گرفتاری میں ناکام۔
نجی ٹی وی کے مطابق اٹک کے علاقہ حضرو میں پولیس نے قاضی احمد اکبر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم گرفتاری میں ناکام رہی ،قاضی احمد نو مئی کے دہشتگردی کے واقعہ میں پولیس کو مطلوب ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،تحریک انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت دیدی