اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ،سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سلمان صفدرنے مختلف عدالتوں کے فیصلوں کا حوالہ دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس ،نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلیں بحال