islamabad highcourt

العزیزیہ ،ایون فیلڈ ریفرنسز،نواز شریف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میںالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ،عدالت نے نواز شریف کی اپیلوں کی بحالی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ہمت ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑو“یاسمین راشد کا نواز شریف کو کھلا چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں