gas load shading

گیس کے نئے کنکشن پر پابندی برقرار،لوڈ شیڈنگ کیلئے بھی ہو جائیں ہوشیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کا گیس کے نئے کنکشن جاری کرنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ ،سردیوں میں طویل لوڈ شیڈنگ کی بھی تیاریاں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایک جانب گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے تو دوسری جانب کہا گیا ہے کہ سردیوں میں گیس صرف 8گھنٹے ملے گی ۔نگران وزیر توانائی نے کہا کہ سردیوں میں 8گھنٹے گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے ،صبح دوپہر اور شام کو کھانا بنانے کے اوقات میں گیس ملے گی ،ملک میں جتنی گیس موجود ہے اسی حساب سے فراہم کر سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : یکم نومبر کو پٹرول کی قیمت میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں