اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز بگٹی نے کہا کہ پارلیمان کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا سے متعلق اعتماد میں لینگے ،جو بھی پاکستان کے مفاد میں ہو گا صرف وہی فیصلے کریں گے ۔