آئر لینڈ کا بھی پاکستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

آئر لینڈ کا بھی پاکستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(فارن ڈیسک)آئر لینڈ نے آئندہ سال پاکستان میں اپنا باقاعدہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیاہے۔ آئرش   وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جیرارڈ کون نے ڈبلن میں ایشیا پیسیفک ممالک کے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 5 واں بڑا ملک ہے جو خطے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ وہ ایک بڑی معیشت بھی ہے اس لیے ہم اس کے ساتھ باہمی تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں