کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیک باﺅنس ہونے پر بحریہ ٹاﺅن کے مالک اور بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 18کروڑ20لاکھ روپے کے تین چیک باﺅنس ہونے پر ملک ریاض اور انکے بیٹے کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاﺅن کا این او سی منسوخ کر کے زمین کی خریدوفروخت سے روک دیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر یاسمین راشد ودیگر کی ضمانتوں پر عدالت سے اہم خبر آ گئی