tosha khana case

توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور،نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قائد ن لیگ نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ،دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی دس لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی گئی ،عدالت نے جاری کردہ دائمی وارنٹ منسوخ کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے،عدالت نے کیس کی سماعت 20نومبر تک ملتوی کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں