لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کم تنخواہوں اور بڑھتے ہوئے تشدد کیخلاف آئس لینڈ میں آج ہڑتال ،وزیراعظم بھی ساتھ شامل ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئس لینڈ میں خواتین ورکرز نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا ،وزیراعظم نے بھی ہڑتال میں شامل ہونے اور کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ امید کرتی ہوں کہ میری کابینہ بھی ہڑتال میں شامل ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بھارتی فوج مالدیپ سے نکل جائے“نئے مالدیپی صدر نے حکم جاری کر دیا