لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائد مسلم لیگ نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو سزا معطلی کی درخواست دی تھی ،پنجاب حکومت نے ان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سزا معطل کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو کیوں پیش نہیں کیا ؟الیکشن کمیشن سیکرٹری داخلہ پر گرم