arrest

لیگی جلسے سے جیب تراش گروہ گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے مینار پاکستان جلسے میں سندھ سے آنے والے 15 جیب تراش گینگ کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ہمارا 40 سے 45 رکنی گروہ ہے جو کہ سندھ سے آیا ہے اور ہمارا مقصدجلسے میں آنے والے لوگوں کی جیبوں کا صفایا کرنا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں