دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد ن لیگ نواز شریف دبئی سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف چارٹرڈ طیارے سے دبئی ائیر پورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ،لیگی رہنماﺅں اور صحافیوں کی بھی بڑی تعدادبھی ان کے ہمراہ ہے ۔یاد رہے کہ نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی ہو رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو 22اکتوبر کوجلسے کی اجازت مل گئی