اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن میں گیارہ دن باقی رہ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن کے بعد غیر ملکی تیزی کے ساتھ اپنے ملکوں کو روانہ ہو رہے ہیں ، چند دنوں میں 51756 افغانی واپس اپنے ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر کامران بنگش گرفتار