PIA

قومی ائیر لائن تباہی کے دھانے پر،متعدد پروازیں منسوخ ،مسافر پریشان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیر لائن تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ،متعدد پروازیں منسوخ ،مسافر پریشان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سے سکھر ،کوئٹہ جانے والی چار اور کراچی جانے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،کراچی سے لاہور ،بہاولپور ،رحیم یار کان اور کوئٹہ جانے والی پروازیں منسوخ ،دمام ،مسقط ،لاہور ،بہاولپور ،رحیم یار خان ،کوئٹہ سے کراچی کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔بزنس کے اعتبار سے کم درجے والی پروازوں کو آپریٹ کرنے سے گریز کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عام شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل ،کیس کی سماعت کیلئے نیا 5رکنی بینچ تشکیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں