bat

انتخابی نشان ”بلے“کیلئے پھر درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے انتخابی نشان ’بلے ‘ کیلئے الیکشن کمیشن کو دوبارہ درخواست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی ،درخواست میں انتخابی نشان ’بلے‘ کے بلا تاخیر اجرا کا مطالبہ کیا گیا ۔علی ظفر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد پارٹی کو ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”سائفر کی اصل خفیہ کاپی محفوظ ہے “وزارت خارجہ کے سائفر بیورو کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں