اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف دائر اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے فیصلے کیخلاف اپیل کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا ،سپریم کورٹ نے حکومت کو اپیل دائر کرنے کیلئے پندرہ دن کا وقت دیدیا ۔اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف کچھ مزید گراﺅنڈز شامل کی جا رہی ہیں ،حکومت فیصلے کیخلاف وکیل مخدوم علی کے ذریعے اپیل تیار کر رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 2بڑوں کی ملاقات میں ارشد شریف کا ذکر