جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) پنشن کے نئے قانون کیخلاف بڑی تعداد میں اساتذہ سمیت مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کا احتجاج اور ریلی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جہلم میں سرکاری ملازمین پنشن قانون میں تبدیلی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ،احتجاجی مظاہرین نے وائے کراس سے ڈپٹی کمشنر آفس تک ریلی نکالی ،ریلی میں وکلا سمیت سیاسی و سماجی رہنماﺅں نے بھی شرکت کی ۔یاد رہے کہ جہلم میں اساتذہ کے احتجاج کے وجہ سے پانچ روز سے سکول بند ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کا ”ڈو مور “جاری ،پنشنروں کو بھی رگڑا لگانے کی تیاریاں