کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ،10 زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وڈھ میں قائم مدرسے کے بچوں نے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیلنا شروع کر دیا ،بم پھٹنے کے باعث ایک بچہ جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے ،زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ میں فائرنگ سے ڈاکٹر قتل