واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے غزہ پر قبضہ بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو خبر دار کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فلسطین پر بمباری کو اسرائیل کا حق اور فرض قرار دیدیاتاہم انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بہت بڑی غلطی ہو گا ،امریکی صدر نے اسرائیل کا دورہ کرنے پربھی غور شروع کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر بمباری تیز ،شہدا کی تعداد 2670