qudus brgd

زمینی حملہ کرنے والے اسرائیلیوں کو سیدھا جہنم بھیجیں گے ،القدس بریگیڈ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) القدس بریگیڈ کا اسرائیلی زمینی حملوں کا بھرپور جوب دینے کے عزم کا اظہار ۔
مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان القدس بریگیڈ ابو حمزہ نے کہا ہے کہ اب دشمن ہمیں زمین سے ڈرانے آیا ہے ،ہم اسے جہنم میں خوش آمدید کہتے ہیں ،دشمن کے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ،ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا ۔\

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر بمباری تیز ،شہدا کی تعداد 2670

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں