OIC meeting

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی درخواست پر 19اکتوبر کو ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے ،اجلاس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی سے نہتے شہریوں کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔خطے کی سیکیورٹی اور امن و امان پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مارچ ،بی بی سی عمارت کے سامنے ہزاروں جمع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں