gaza bombing

غزہ پر 8ویں روز بھی بمباری ،شہدا کی تعداد 2ہزار 700بچے شامل

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ،آٹھویں روز بھی بمباری ،شہدا کی تعداد 2225تک جا پہنچی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں 320فلسطینی شہید کر دیے گئے ،8714فلسطینی زخمی ہیں ،ابتک کے حملوں میں سات سو بچے ہلاکت کا شکار ہوچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مارچ ،بی بی سی عمارت کے سامنے ہزاروں جمع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں