احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی وکٹ 41رنز پر گرنے کے بعد بابر اعظم میدان میں آ گئے
احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیااور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی،روہت شرما نے کہا کہ رات میں اوس کے امکانات ہیں اس لیے پہلے بالنگ کرنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ہم پر بھارت کیخلاف میچ کا کوئی دباﺅنہیں تاہم فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ بڑا سکور کریں اور بھارت کو اس کی اپنی سر زمین پر شکست دیں ۔
یہ بھی پڑھین : 41سکور پر پہلی وکٹ