جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین اور اسرائیل میں جاری لڑائی اور غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں جنگ کی صورتحال اور اسے روکنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ،روس نے صدر پیوٹن نے حماس اور اسرائیل میں ثالثی کیلئے اپنی خدمات پیش کر دیں ۔امریکی وزیر خارجہ نے حماس پر الزام لگایا ہے کہ تنظیم شہریوں کو انسانی ڈھال بنا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فورسزبے لگام ،عالمی نشریاتی ادارے کی گاڑی پر حملہ