beijing attack

بیجنگ میں اسرائیلی سفارتی اہلکار پر حملہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں نامعلوم شخص نےاسرائیل کے سفارتخانے کے اہلکار پر چاقو سے حملہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے اہلکار پر حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ سفارت خانے کے احاطے میں نہیں ہوا ،حملے کے محرکات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ،حملہ میں زخمی اہلکار ہسپتال میں زیر علاج اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اردنی عوام کا اسرائیلی سرحد کی جانب مارچ ،اپنی ہی فوج نے شیلنگ کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں