عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف اردن کی عوام کا سخت رد عمل ،اسرائیلی سرحد کی جانب مارچ ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے عوام کی بڑی تعداد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیلی سرحد کی جانب مارچ شروع کر دیا ،ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑٹے ہوئے سرحد تک جا پہنچے ،اردن کی فوج نے شہریوںکو سرحد سے ہٹانے کیلئے ان پر شیلنگ شروع کر دی ۔عراق لبنان اور مقبوضہ کشمیر میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف مظاہرے کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر ہزاروں ٹن بارود کی بارش500،بچوں سمیت 1500سے زائد شہید