israel

اسرائیل فرعون بن گیا24،گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں کو 24گھنٹے میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی اقوام متحدہ کو بھی دھمکیاں ،عملے کو فوری غزہ سے نکالنے کا حکم دیدیا ،امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینک غزہ پر چڑھائی کرنے کو تیار ہیں ،11لاکھ فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف دھکیلنے کی دھمکی دیدی،اقوام متحدہ بے چارگی کی تصویر بنا اسرائیل سے الٹی میٹم واپس لینے کی اپیل کرنے لگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں