tax challenge

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں دو درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کر ادی ،درخواست میں نیپرا ،وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نیپرا بجلی کے ٹیرف کا تعین قانون کیخلاف نہیں کر سکتا ،کم نرخ پر بجلی فراہم نہ کرنا آئینی خلاف ورزی ہے،بجلی بلوں پر ٹیکسز ماہانہ بنیادوں پر بڑھائے جا رہے ہیں ،فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس خلاف قانون ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پاکستانیوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں